دربھنگہ (محمد شرف عالم) جیسس میری اسکول میں سائنس ایگزیبیشن کا انعقاد کیا گیا ۔جس کا افتتاح وزیر مدن سہنی نے کیا اور سبھی لوگوں نے سائنس کو آگے بڑھانے کی بات کی سائنس سے ہی ملک کی ترقی ممکن ہے۔ اس ایگزیبیشن میں آیان احمد درجہ اٹھ نے آواز کی شناخت کا نظام پیش کیا۔ جس میں آواز کے ذریعہ گیٹ کو کھولا اور بند کیا پریکٹیکل کر دکھایا اس کی ذہانت سے سبھی لوگ متاثر ہوئے۔
No comments:
Post a Comment