About Us

 ہماری ویب سائٹ پر آپ کو ریاست بہار ، پٹنہ اور ملک و بیرون ملک کی خبریں تجزیے سمیت مختلف موضوعات پر مشتمل مضامین ملیں گی۔ ہماری ٹیم انٹر نیٹ پر موجود قارئین کو دیکھتے ہوئے خبریں ، تجزیے اور ریاست و بیرون ریاست سمیت ملک و بیرون ملک کی خبروں کو بہتر انداز میں پیش کرتی ہے ۔ امید ہے کہ ہماری یہ کوشش آپ کو اچھی لگے گی اور آپ کے بہترین مشورے ملتے رہیںگے۔ 

شکریہ 

پٹنہ اردو نیوز ٹیم 

No comments:

Post a Comment