Wednesday, 12 August 2026

آفتاب ایمبیٹ اکیڈمی کی تیسری شاخ میں داخلے جاری75 فیصد تک رعایت، مستحقین کے لیے 90 فیصد تک رعایت



پٹنہ: آفتاب ایمبیٹ اکیڈمی کی تیسری شاخ درگاہ گھیرا، سلطان گنج تھانہ کے قریب، پٹنہ میں نئے تعلیمی سیشن کے لیے داخلے شروع ہو گئے ہیں۔اکیڈمی انتظامیہ کے مطابق خوشحال گھرانوں کے طلبہ کے لیے کم از کم 75 فیصد تک رعایت کا اعلان کیا گیا ہے۔ جبکہ کمزور معاشی حالات والے والدین کے بچوں کے لیے 75 فیصد سے زائد اور 90 فیصد تک رعایت بھی فراہم کی جا رہی ہے۔اکیڈمی کے سربراہ محمد آفتاب عالم نے والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ جلد از جلد داخلہ کے لیے ادارے سے رابطہ کریں کیونکہ نشستیں انتہائی محدود ہیں۔

مقام: درگاہ گھیرا، سلطان گنج تھانہ کے قریب، پٹنہ - 800006


No comments:

Post a Comment